فرہاد بھی مجنوں بھی لیتے ہیں قدم میرےایسا بھی نہ ہو کوئی اس عشق میں دیوانہIshqریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چھوٹا سا مرا دل ہے ٹوٹا سا مرا دل ہےصورت میں تو پیمانہ وسعت میں ہے مے خانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi