حنا یہ کہتی ہے ان سے سنا سنا کے مجھےنہیں شہیدوں میں ملنا لہو لگا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نگہ سے بڑھ کے ہیں گستاخ دست شوق مرےنہ کوسیے گا ذرا ہاتھ اٹھا اٹھا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ذرا سے درد نے ڈھائی ہیں آفتیں کیا کیاپٹک دیا ہے زمیں پر اٹھا اٹھا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi