دہائیاں ہیں شب وصل اپنی شوخی سےکہ لوٹے لیتے ہیں جوبن حسین پا کے مجھےRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
حنا یہ کہتی ہے ان سے سنا سنا کے مجھےنہیں شہیدوں میں ملنا لہو لگا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نگہ سے بڑھ کے ہیں گستاخ دست شوق مرےنہ کوسیے گا ذرا ہاتھ اٹھا اٹھا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ذرا سے درد نے ڈھائی ہیں آفتیں کیا کیاپٹک دیا ہے زمیں پر اٹھا اٹھا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نور مسجود ملک گرم تماشا ہی رہااور تو منت پذیر صبح فردا ہی رہاNoor-e-Masjood-e-Malak Garam Tamasha Hi RahaAur Tu Minnat Pazeer-e-Subah-e-Farda Hi Rahaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اشعار غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفسبرق سے کرتے ہیں روشن، شمع ماتم خانہ ہممرزا غالبMirza Ghalib