صبا نہ داغ لگا تو یہ اپنے دامن کوکہے گی شمع لحد کیا ملا بجھا کے مجھےRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں اپنے خون کا بیڑا اٹھاؤں خود کیونکروہ پان دیتے ہیں شوخی سے مسکرا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کہا تھا کس نے کہ لاکھوں کے دل کرو پامالجو کہہ رہے ہو کہ لالے پڑے حنا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi