کہوں گا حشر کے چھوٹے سے دن میں کیا کیا باتبہت ہی حوصلے ہیں عرض مدعا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ ہاتھ باندھ کے کہتا ہے دل کے زخم کا چورحضور یاد ہیں سب ہتکھنڈے حنا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وہ آ کے شرم سے کہتے ہیں میری تربت پرنہ دیکھے سبزۂ خوابیدہ سر اٹھا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi