خطر ہے رشتۂ الفت رگ گردن نہ ہو جاوےغرور دوستی آفت ہے تو دشمن نہ ہو جاوےḳhatar hai rishta-e-ulfat rag-e-gardan na ho jaaveġhurūr-e-dostī aafat hai tū dushman na ho jaaveمرزا غالبMirza Ghalib
نہ جاؤں میں تو اس کے پاس لیکن کیا کروں یارویکایک کچھ جگر میں آ کے لگ جاتا ہے نشتر سانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi