زمزمی میں جام مے میں گر گیا پانی سواتھی مری قسمت میں جیسی آج سب پانی ہوئیMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زلف و رخ نے مارا تارا دیدہ و دل کیا کہیںکس کو حیرانی ہوئی کس کو پریشانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وعدہ دشمن سے نہ تھا تو حشر میں شرمائے کیوںاس طرح وہ چپ ہیں گویا بات ہے مانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal