ڈھیر ہیں کتنے یہاں بام حسیناں سے بلندجنس دل اٹھتی نہیں اتنی فراوانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زلف و رخ نے مارا تارا دیدہ و دل کیا کہیںکس کو حیرانی ہوئی کس کو پریشانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زمزمی میں جام مے میں گر گیا پانی سواتھی مری قسمت میں جیسی آج سب پانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وعدہ دشمن سے نہ تھا تو حشر میں شرمائے کیوںاس طرح وہ چپ ہیں گویا بات ہے مانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi