شراب پینے کی عادت ہے مجھ کو چلو سےمجھے ملا بھی تو جام سفال کیا ہوگاMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بتائیں کیا تمہیں کیوں کر گلے لگائیں گےبتائیں کیا تمہیں روز وصال کیا ہوگاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal