یہ امنگیں یہ ترنگیں یہ جوانی یہ شبابتوبہ کر کے یہ بتاؤ کہ نباہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شوق ادھر شرم ادھر بات نئی رات نئیدیکھیں ملتی ہیں نگاہوں سے نگاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شرم کے پتلے کو آ جاتی ہے کیوں کر شوخیبجلیاں بنتی ہیں شرمیلی نگاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہم ریاض اوروں سے خوددار سوا ہیں لیکنرہ کے معشوقوں میں ہم وضع نباہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi