شرم کے پتلے کو آ جاتی ہے کیوں کر شوخیبجلیاں بنتی ہیں شرمیلی نگاہیں کیوں کرHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شوق ادھر شرم ادھر بات نئی رات نئیدیکھیں ملتی ہیں نگاہوں سے نگاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ امنگیں یہ ترنگیں یہ جوانی یہ شبابتوبہ کر کے یہ بتاؤ کہ نباہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہم ریاض اوروں سے خوددار سوا ہیں لیکنرہ کے معشوقوں میں ہم وضع نباہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi