دل میں کیا جان تھی کیا قطرۂ خوں کی تھی بساطملتے دیکھا اسے ہاتھوں سے مسلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہی آنکھیں ہیں کہ جن میں نہیں اب نام کو اشکانہیں آنکھوں سے کبھی خون ابلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi