شور قلقل میں گم آواز اذاں ہے اے شیخیہ بہت خوب کہی مے کدہ آباد نہیںMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نکلی ہیں حشر میں دنیا کی پرانی باتیںمیں تو کیا میرے فرشتوں کو بھی اب یاد نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal