شفق کہہ لے کوئی چاہے شفق گوں آسماں کہہ لےہمیں تو کوئے قاتل کی زمیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چلی ہے تیغ تو کس ناز سے تھم تھم کے رک رک کریہ کچھ ان سے زیادہ نازنیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ارے ساقی ذرا میری شراب تلخ تو لانامئے کوثر تو بالکل انگبیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چھپی ہے وہ نگاہ شوخ بھی مژگاں کے سائے میںچھری بھی آج زیر آستیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi