ارے ساقی ذرا میری شراب تلخ تو لانامئے کوثر تو بالکل انگبیں معلوم ہوتی ہےMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شفق کہہ لے کوئی چاہے شفق گوں آسماں کہہ لےہمیں تو کوئے قاتل کی زمیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چلی ہے تیغ تو کس ناز سے تھم تھم کے رک رک کریہ کچھ ان سے زیادہ نازنیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چھپی ہے وہ نگاہ شوخ بھی مژگاں کے سائے میںچھری بھی آج زیر آستیں معلوم ہوتی ہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi