گھر کا کیا ذکر ہے ہم دل میں اٹھا کر رکھ لیںہم کو مل جائے جو چھوٹا سا بیاباں کوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لے جبیں کے کوئی بوسے نہ کہیں سوتے میںچن نہ لے ہونٹھوں سے سب آپ کے افشاں کوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi