گلوں کے پردے میں شکلیں ہیں مہ جبینوں کییہ ڈالیاں ہیں کہ ہیں ڈولیاں حسینوں کیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib