کبھی کی پی ہوئی کام آئے آج حشر کے دنخدا کے سامنے مے نوش سرخ رو آئےKhudaMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
گلوں کے پردے میں شکلیں ہیں مہ جبینوں کییہ ڈالیاں ہیں کہ ہیں ڈولیاں حسینوں کیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal