آ گیا شکر زباں پر جو کیا خم خالیپیٹ اپنا جو بھرا یاد خدا بھی آئیYaadKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib