کیوں کر اوپر اٹھیں آنکھیں مری اے حسرت دیدسر اٹھانے نہیں دیتی ہے ندامت میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وصل کی شب وہ ڈراتے ہیں یہ کہہ کہہ کے مجھےتم ستاؤ تمہیں کوسے گی نزاکت میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi