پھوٹ کر رونے سے اشکوں کا مرا ہے پانیبے بہار آئے کھلی جاتی ہے تربت میریGhamBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کیوں کر اوپر اٹھیں آنکھیں مری اے حسرت دیدسر اٹھانے نہیں دیتی ہے ندامت میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وصل کی شب وہ ڈراتے ہیں یہ کہہ کہہ کے مجھےتم ستاؤ تمہیں کوسے گی نزاکت میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib