رہن مے ہونے سے بچ جائے تو عزت رہ جائےمول لے لے کوئی دستار فضیلت میریMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رہیں تا حشر یوں ہی مہندی لگے پاؤں کے نقشچار پھولوں کی نہ محتاج ہو تربت میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تارے مجھ کو نظر آئیں نہ کہیں حشر کے دنڈر سے بڑھ جائے نہ حد سے شب فرقت میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi