رحم کر مالک کہ میں دو دو فرشتے بھی لدےاور پھر عصیاں کا بھی بار گراں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہم ہیں سوئے سایۂ گل میں نہیں اتنا خیالاے عنادل اس طرح شور فغاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نخل گل کی طرح دیوانوں سے بھی مانوس ہیںلیتے ہیں بلبل جگہ اے باغباں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ نرالی تیری خلقت شمع اس پر حسن بھیہم نے دیکھی ایک تیری ہی زباں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خوش کیا یوں باغ میں لا کر مجھے صیاد نےشاخ کے نیچے قفس ہے آشیاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi