ہم ہیں سوئے سایۂ گل میں نہیں اتنا خیالاے عنادل اس طرح شور فغاں بالائے سرBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نخل گل کی طرح دیوانوں سے بھی مانوس ہیںلیتے ہیں بلبل جگہ اے باغباں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ نرالی تیری خلقت شمع اس پر حسن بھیہم نے دیکھی ایک تیری ہی زباں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خوش کیا یوں باغ میں لا کر مجھے صیاد نےشاخ کے نیچے قفس ہے آشیاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بیچتے پھرتے ہیں مے ہم اس طرح رستے گلیجائے خم چھوٹی سی ہے مے کی دکاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish