پاؤں کے نیچے سے نکلی جاتی ہے یا رب زمیںکھا رہے ہیں چکر اتنے آسماں بالائے سرKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پیچھے پیچھے کارواں کے ہم تھکے ماندے ہیں یوںپاؤں میں چھالے ہیں گرد کارواں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں وہ ہوں محشر کے پیاسوں کو پلاؤں تو سہیحوض کوثر ہوگا اے پیر مغاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لینے جاتا ہے حرم سے کیا کہیں تم کو ریاضطاق پر رکھی ہے بوتل مہرباں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi