لینے جاتا ہے حرم سے کیا کہیں تم کو ریاضطاق پر رکھی ہے بوتل مہرباں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پیچھے پیچھے کارواں کے ہم تھکے ماندے ہیں یوںپاؤں میں چھالے ہیں گرد کارواں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پاؤں کے نیچے سے نکلی جاتی ہے یا رب زمیںکھا رہے ہیں چکر اتنے آسماں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں وہ ہوں محشر کے پیاسوں کو پلاؤں تو سہیحوض کوثر ہوگا اے پیر مغاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi