جب چلے سوئے لحد مڑ کے نہ دیکھا گھر کوایسے روٹھے کہ کسی سے بھی منائے نہ گئےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شوخیاں تیری اٹھائیں گی مجھے بزم سے کیاان سے تو شرم کے پردے بھی اٹھائے نہ گئےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کون سا لطف نہ فردوس میں پایا لیکنپھر بھی دنیا کے مرے دل سے بھلائے نہ گئےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi