کون سا لطف نہ فردوس میں پایا لیکنپھر بھی دنیا کے مرے دل سے بھلائے نہ گئےYaadMautDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شوخیاں تیری اٹھائیں گی مجھے بزم سے کیاان سے تو شرم کے پردے بھی اٹھائے نہ گئےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جب چلے سوئے لحد مڑ کے نہ دیکھا گھر کوایسے روٹھے کہ کسی سے بھی منائے نہ گئےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib