پر شکستہ ہوں تہہ شاخ پڑا رہنے دےباغباں تو مجھے ٹوٹے ہوئے پر کی صورتBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خواب میں بھی نظر آ جائے جو گھر کی صورتپھاڑ کھائیں ترے درباں سگ در کی صورتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
!تیرے ہنگاموں سے اے دیوانہ رنگیں نوازینت گلشن بھی ہے ، آرائش صحرا بھی ہےTere Hangamon Se Ae Diwana-e-Rangeen Nawa!Zeenat-e-Gulshan Bhi Hai, Araish-e-Sehra Bhi Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal