تمہیں بھی دے گی مزا کچھ مری مصیبت عشقکہیں کہیں سے سنو اس کو داستاں کی طرحIshqریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں آؤں آپ کے گھر کیا مجھے ڈراتے ہیںعدو کے نقش قدم چشم قدم چشم پاسباں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi