میرے حال زار پر آ جائے تجھ کو آپ رحماو بنانے والے میرے مجھ کو تو اتنا بگاڑریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دخت رز کو شکل تیری دیکھ کر نفرت نہ ہوتلخیٔ مے سے ارے زاہد نہ منہ اتنا بگاڑریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہاں وہی پھر کعبہ بن جائے گا اے شیخ حرمبت کدہ کا پہلے نقشہ کھینچ پھر نقشہ بگاڑریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہو تعلق گل رخوں سے تو مزا ہر بات میںکیا بناوٹ کیا کھنچاوٹ کیا لگاوٹ کیا بگاڑریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کوئی ہوں کافر ہوں یا اللہ والے اے ریاضچار دن کی زندگانی میں کسی سے کیا بگاڑریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi