میں کام لوں گا ابر کا اے رند تان کرتو مجھ فقیر مست کا کمبل اٹھا تو لاMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وہ حسن وضع دیکھیں گے کیوں کر جڑے ہیں دلزر گر نئی بنی ہے جو ہیکل اٹھا تو لاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi