ہم تو سمجھے تھے کہ دشمن پہ اٹھایا خنجرتم نے جانا کہ ہمیں تم پہ ہیں مرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کعبہ سنتے ہیں کہ گھر ہے بڑے داتا کا ریاضزندگی ہے تو فقیروں کا بھی پھیرا ہوگاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جی اٹھے حشر میں پھر جی سے گزرنے والےیاں بھی پیدا ہوئے پھر آپ پہ مرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi