شب ماتم کی اداسی ہے سہانی کتنیچھاؤں میں تاروں کی نکلے ہیں سنورنے والےHusnRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کعبہ سنتے ہیں کہ گھر ہے بڑے داتا کا ریاضزندگی ہے تو فقیروں کا بھی پھیرا ہوگاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جی اٹھے حشر میں پھر جی سے گزرنے والےیاں بھی پیدا ہوئے پھر آپ پہ مرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہم تو سمجھے تھے کہ دشمن پہ اٹھایا خنجرتم نے جانا کہ ہمیں تم پہ ہیں مرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi