کب بوسے لیے ان کے جو بل کھائے ہیں گیسوتم گالوں کو کیوں زہر اگلنے نہیں دیتےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ڈر ہے نہ دوپٹہ کہیں سینے سے سرک جائےپنکھا بھی ہمیں پاس سے جھلنے نہیں دیتےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کیوں ہم کو جلاتے ہو دم وصل یہ کیا ہےکیوں پھونکتے ہو شمع کو جلنے نہیں دیتےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi