آئی ہے یہ کہتی ہوئی کس کی شب فرقتہم رنگ زمانے کو بدلنے نہیں دیتےRaatDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کب بوسے لیے ان کے جو بل کھائے ہیں گیسوتم گالوں کو کیوں زہر اگلنے نہیں دیتےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ڈر ہے نہ دوپٹہ کہیں سینے سے سرک جائےپنکھا بھی ہمیں پاس سے جھلنے نہیں دیتےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کیوں ہم کو جلاتے ہو دم وصل یہ کیا ہےکیوں پھونکتے ہو شمع کو جلنے نہیں دیتےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi