لب خم سے نکلے صدائے قم سردوش ایسے ہزار خمخم آسماں بھی ہو جس میں گم وہ سیاہ ابر کہاں اٹھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تجھے مئے فروش خبر بھی ہے کہ مقام کون ہے کیا ہے شےیہ رہ حرم میں دکان مے تو یہاں سے اپنی دکاں اٹھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ سپید ریش ریاض ہے جو بنا ہے بزم میں پند گواسے کیوں نہ ابر سیہ کہوں کہ برس پڑا یہ جہاں اٹھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi