تجھے مئے فروش خبر بھی ہے کہ مقام کون ہے کیا ہے شےیہ رہ حرم میں دکان مے تو یہاں سے اپنی دکاں اٹھاMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لب خم سے نکلے صدائے قم سردوش ایسے ہزار خمخم آسماں بھی ہو جس میں گم وہ سیاہ ابر کہاں اٹھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ سپید ریش ریاض ہے جو بنا ہے بزم میں پند گواسے کیوں نہ ابر سیہ کہوں کہ برس پڑا یہ جہاں اٹھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi