اشارے پر ترے چل کر یہ لائے رنگ مشکل ہےابھی محتاج ہے خنجر ترے دست حنائی کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہزاروں دیدہ و دل بام لاکھوں طور سے بڑھ کرکروڑوں جلوہ گاہیں شوق تو ہو خود نمائی کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کوئی کیا جائے جنت میں کہ اس نے طول کھینچا ہےقیامت پر بھی سایہ پڑ گیا روز جدائی کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وہ دن بھی آئے ہم ہوں اور گلیاں ہوں مدینے کیگدایانہ صدا ہو ہاتھ میں کاسہ گدائی کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi