یاد آئی بہت ہم کو ٹوٹی ہوئی توبہ بھیدیکھا جو کہیں ہم نے ٹوٹا ہوا پیمانہYaadMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
فرہاد بھی مجنوں بھی لیتے ہیں قدم میرےایسا بھی نہ ہو کوئی اس عشق میں دیوانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شیشے کی پری تجھ میں کیا حسن کا عالم ہےساقی نہ ہو پھر بھی تو یہ گھر ہے پری خانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib