بکھرائے بال دیکھ لیا کس کو بام پرہر وقت ہائے زلف ہے ہر لحظہ ہائے زلفHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روٹھے ہوئے کہ اپنے ذرا اب منائے زلفپیارا ہے دل تو ناز بھی دل کے اٹھائے زلفریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib