تم نام ان کی زلف کو رکھتے ہو کیوں ریاضسن لے تو ایک ایک کی سو سو سنائے زلفریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کٹ جائے زباں تیری تو ہو گرم زباں اور ہےاللہ نے دی ہے تجھے اے شمع زباں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi