کٹ جائے زباں تیری تو ہو گرم زباں اور ہےاللہ نے دی ہے تجھے اے شمع زباں اورKhudaRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تم نام ان کی زلف کو رکھتے ہو کیوں ریاضسن لے تو ایک ایک کی سو سو سنائے زلفریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal