نکلا ہے مرا نام کہ بے نام و نشاں ہوںمجھ سا بھی نہ ہوگا کوئی بے نام و نشاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پینے کا مزا جب ہے کہ منہ خم سے لگا ہےمجھ رند سے ساقی یہ کہے جائے کہ ہاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi