پینے کا مزا جب ہے کہ منہ خم سے لگا ہےمجھ رند سے ساقی یہ کہے جائے کہ ہاں اورMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نکلا ہے مرا نام کہ بے نام و نشاں ہوںمجھ سا بھی نہ ہوگا کوئی بے نام و نشاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi