سنتا ہوں مسلمانوں میں اب مانگ بہت ہےڈرتا ہوں مئے ناب نہ ہو جائے گراں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پینے کا مزا جب ہے کہ منہ خم سے لگا ہےمجھ رند سے ساقی یہ کہے جائے کہ ہاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi