جب موج ابھرتی ہے کہتی ہے وہ شوخی سےبازو میں بط مے کے سرخاب کا پر دیکھاMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نالہ ہمیں کرنا تھا دم عشق کا بھرنا تھاسو رنگ سے مرنا تھا ہر رنگ سے مر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ٹانکے دیئے جاتے ہیں کیوں لب سیے جاتے ہیںہنسنے کا مزا تو نے اے زخم جگر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نسبت نہیں مجھ کو کچھ بیکس کے بجھے دل سےبجھتے ہوئے تجھ کو بھی آئے شمع سحر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سہمے ہوئے بیٹھے ہیں کھوئے ہوئے بیٹھے ہیںجس رات کے ارماں تھے اس رات کو ڈر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi