غریب ہم ہیں غریبوں کی بھی خوشی ہو جائےنظر حضور ادھر بھی کبھی کبھی ہو جائےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
غرور بھی جو کروں میں تو عاجزی ہو جائےخودی میں لطف وہ آئے کہ بے خودی ہو جائےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi