غم فراق کی سختی وصال سے بدلےجو موت آئے مجھے میری زندگی ہو جائےGhamJudaiZindagiریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
غریب ہم ہیں غریبوں کی بھی خوشی ہو جائےنظر حضور ادھر بھی کبھی کبھی ہو جائےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
غرور بھی جو کروں میں تو عاجزی ہو جائےخودی میں لطف وہ آئے کہ بے خودی ہو جائےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib