دل تجھ برہ کی آگ سیں کیونکر نکل سکےشعلہ سیں کیا چلے گا کہو برگ کاہ کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سنبل ہے جیوں کہ جلوہ نما جوئبار پرآنکھوں میں میری عکس دو زلف سیاہ کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہماری آنکھوں کی پتلیوں میں ترا مبارک مقام ہے گاپلک کے پٹ ہم نے کھول دیکھے تو عین ماہ تمام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ارے شراب خرد کے کیفی نہ کر توں دعوائے پختہ مغزیمے محبت کا جام پی توں کہ اب تلک ظرف خام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi